
wheat
13 لاکھ میٹرک ٹن کیڑوں والی گندم کی درآمد کے گھپلے میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ
سلام آباد: وفاقی وزیر خوراک و زراعت رانا تنویر حسین نے وزیر اعظم کی ہدایت پر کیڑوں والی گندم کی درآمد کے معاملے کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزارت خوراک و زراعت نے کیڑوں والی درآمدی گندم کی تحقیقات کے لیے ایک اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔