WINTER
بلوچستان کے علاقے دکی میں ژالہ باری نے 42 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔
اسلام آباد(پ ر)بلوچستان کے علاقے دکی میں شدید ژالہ باری نے 42 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا جس سے خطے میں غیر متوقع سردی کی لہر دوڑ گئی۔ طوفان کا اثر کئی علاقوں میں محسوس کیا گیا، جہاں اس نے سولر پینلز اور درختوں کو کافی نقصان پہنچایا،