تحریک لبیک پاکستان کا بادامی باغ میں پاؤر شو , حافظ سعد رضوی کا خطاب

گولیوں سے بھی کبھی نظریہ روکتا ہے ،
اگر ہم نے کوئی چیز اٹھائی تو شہر جل جائے گا،
وہ کوئی اور ہیں جو پولیس کا ڈالا دیکھ کر ڈر جاتے ہیں،
تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کریں،
سیاست کا سیاسی میدان میں مقابلہ کریں'
ہمارے پاس دو باتیں ہیں اپنا کرلے یا ہمارا ہو،
ہمارے کارکنان کا ان سے مقابلہ ہی ان کی سیاسی موت ہے،
ماحول خراب نہ کریں الیکشن گزر جانا ہے سب نے یہیں رہنا ہے ،
الیکشن میں مردانگی اختیار کریں،
آپ ہمارے بھائی ہیں بھٹکے ہوئے ہیں یہ نہ کریں ایک دن لوٹ کر ادھر ہی آنا ہے،
اگر تم ہمارے گلوں کو آؤ گے تو ہم تمہارے سر کچل دیں گے ،
کس کیلئے گولیاں مار رہے ہو جو پچاس روپے کے اشٹام پر بھاگ گیا تھا،
میں تمام پارٹیوں کے کارکنان کو کہتا ہوں میں بھی کارکن ہوں
ان کیلئے نہ لڑو جنہوں نے مشکل وقت میں لندن بھاگ جانا ہے،
ہم چاہتے ہیں ماحول خراب نہ ہو،
ہم نے تحمل کا مظاہرہ کیا ہے،
تحریک لبیک نے ہر تھانہ کچہری دیکھ لیا ہے،
سوچوں اپنے اس لیڈر کا جس کی ہسپتال میں جاکر پلیٹ لیٹس گر جاتی ہیں،
ہماری بات اس وطن کے ساتھ ہے ہم نے اور آپ نے یہی رہنا ہے،
حوصلے جواں اور ہمت کے ساتھ ہم آگے جائیں گے،
ہم دھمکیوں سے نہیں ڈرتے