تحریک انصاف کی کوراورسیاسی کمیٹیوں کااجلاس: اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو حکومت سے ازخود مشاورت کرنے کی ہدایت

تحریک انصاف کی کوراورسیاسی کمیٹیوں کااجلاس: اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو حکومت سے ازخود مشاورت کرنے کی ہدایت

تحریک انصاف کی کور اور سیاسی کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس ختم
اجلاس میں الیکشن کمیشن تقرریوں پر حکمت عملی مرتب کرلی گئی
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو حکومت سے ازخود مشاورت کرنے کی ہدایت
حکومت جان بوجھ کر الیکشن کمیشن تقرریوں پر تاخیری حربے استعمال کررہی ہے،بیرسٹر گوہر
حکومت کو 45 روز میں الیکشن کمیشن کی تقرریاں کرنی چاہیں،بیرسٹر گوہر
موجودہ چیف الیکشن کمشنر متعصب ہیں،بیرسٹر گوہر
سپریم کورٹ کے واضح آرڈرز کے باوجود مخصوص نشستیں ہمیں نہیں دیں،بیرسٹر گوہر
جن 39 ارکان کو پی ٹی آئی کا قرار دیکر نوٹیفکیشن کیا گیا اس پر بھی مخصوص نشستیں نہیں،بیرسٹر گوہر
حکومت کا منصوبہ ہے یہی الیکشن کمیشن چلتا رہے،بیرسٹر گوہر
کور و سیاسی کمیٹی ممبران نے بیرسٹر گوہر کی تجاویز کی حمایت کی
اجلاس میں الیکشن کمیشن تقرریوں پر عدالت سے رجوع کرنے پر مشاورت کی گئی
اجلاس میں معاشی صورتحال پر بریفنگ دی گئی
ملکی معیشت اس وقت آئی سی یو میں قومہ کی حالت میں ہے،معاشی ٹیم
حکومتی اعداد و شمار ہوائی اور جھوٹ کا پلندہ ہیں،معاشی ٹیم
حکومتی ناقص پالیسیوں کیوجہ سے مڈل کلاس ختم ہوچکی ہے،معاشی ٹیم
ملک میں مہنگائی کا راج ہے،معاشی ٹیم
بیروزگاری، غربت انتہا پر پہنچ چکی ہے،معاشی ٹیم
وفاقی حکومت کی کارکردگی صرف جھوٹے اشتہارات تک ہے،معاشی ٹیم
پی ٹی آئی کا حکومت کے معاشی بہتری کے دعووں کو ایکسپوز کرنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کمیٹیوں کا ارکان کو حکومتی معاشی دعووں کو بے نقاب کرنے کی ہدایت
معاشی ٹیم نے ارکان کو معاشی صورتحال سے دستاویزات فراہم کردیں
تمام ارکان میڈیا اور سوشل میڈیا پر حکومت کو آئینہ دکھائیں،کمیٹی کی ہدایت
عالیہ حمزہ اور کنول شوزب کو سیاسی کمیٹی میں شامل کرلیا گیا

Read more

سی ٹی او راولپنڈی  کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں،سی ٹی او بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں ۔ سی ٹی او بینش

By Tamsila Akhtar
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 50 سے زائد فیڈرز پر باوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی فراہمی متاثر آئیسکو کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں 0:00

By Tamsila Akhtar

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین کے بھی دستخط قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت

By Tamsila Akhtar
مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی مودی حکومت کی مجرمانہ سرگرمی بے نقاب، امریکی عدالت میں بھارتی ایجنسی را کے خلاف بڑا اقدام امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش، بھارتی ایجنٹ “GS” کی شناخت ہوگئی 0:00

By Tamsila Akhtar