طلال چوہدری کونہ صرف ہرایاگیابلکہ ان کی فیملی پرتشددکیاگیا،عامرمتین

سینئرصحافی عامرمتین نے طلال چوہدری کےبارے میں بڑا اہم انکشاف کیا اوربتایا کہ ن لیگ کے ساتھ وفاداری کا یہ انجام ہوتاہے ن لیگ نے پارٹی میں نئے ممبران کو نوازنے کے لیے پرانے لوگوں کی قربانی دی جس میں معروف شخصیت طلال چوہدری ہیں،
سینئرصحافی عامرمتین کا طلال چوہدری کےبارے میں اہم انکشاف۔۔@AmirMateen2 #PMLN #talalchaudharyhttps://t.co/WuQCcH30g0 pic.twitter.com/sIa58seK11
— News Hive (@NewsHive_Co) March 11, 2024
طلال چوہدری کیساتھ ن لیگ کی عجب محبت تھی انہیں الیکشن میں ہرایاگیا، نہ صرف الیکشن میں ہرایاگیا بلکہ ان کے بیوی بیوؓ کو تھانے میں تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا، وفاداری کا یہ خوفناک انجام بہت کم دیکھنے کو ملتاہے، ان طلال کا کیا ہوگا؟