ٹرمپ کے ’خط‘ کے بعد چین، روس ، ایران کا ’چابہار کے قریب‘ مشترکہ فوجی مشقوں کا اعلان

ٹرمپ کے ’خط‘ کے بعد چین، روس ، ایران کا ’چابہار کے قریب‘ مشترکہ فوجی مشقوں کا اعلان
چین عنقریب ایران اور روس کے ساتھ مشترکہ بحری مشقیں شروع کرنے جا رہا ہے۔ چینی وزارت دفاع
مشقیں ایران کے قریب سمندر میں کی جائیں گی۔چینی وزارت دفاع
فوجی مشقیں پیر کو خلیج عمان میں’چابہار بندرگاہ کے قریب‘شروع ہوں گی۔ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم
فوجی مشقوں میں نصف درجن ممالک بطور مبصر شریک ہوں گے۔تسنیم
شریک ہونے والے ممالک میں آذربائیجان، جنوبی افریقہ، پاکستان، قطر، عراق،یو اے ای شامل۔تسنیم
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایرانی رہبر اعلیٰ کو خط،جوہری پروگرام پر بات چیت کی پیشکش
سپریم لیڈر کو ڈونلڈ ٹرمپ کا خط ابھی تک موصول نہیں ہوا۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی تردید