ٹیکس ریونیو میں اضافے کیلئے ایف بی آر کا نظام درست کرنا ہوگا: عاطف اکرام , صدر پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری

ٹیکس ریونیو میں اضافے کیلئے ایف بی آر کا نظام درست کرنا ہوگا: عاطف اکرام , صدر پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری

ٹیکس ریونیو میں اضافے کیلئے ایف بی آر کا نظام درست کرنا ہوگا: عاطف اکرام , صدر پاکستان چیمبرز أفبکامرس اینڈ انڈسٹری

سٹیٹ بینک کی شرح سود کو بتدریج کم کر کے 16 فیصد تک لانا ہوگا
1700 ارب روپے محصولات کے نئے ٹیکسوں سے مہنگائی کا طوفان آئے گا۔
حکومتی اخراجات کا بوجھ عوام اور کاروباری طبقے پر ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ کرکے ڈالا جارہا ہے
شرح سود کو 550 بیسز پوائنٹ کم کر کے حکومتی اخراجات میں کمی ممکن ہے
بصورت دیگر مہنگائی سے عوام کو ریلیف نہیں ملے گا۔

سٹیٹ بینک شرح سود کو بتدریج کم کر کے سولہ فیصد تک لے کر آئے،
شرح سود میں اضافہ سے حکومتی اخراجات میں اضافہ ہورہا ہے۔
قرضوں پر سود کی ادائیگی رواں مالی سال 9775 ارب روپے ہے
اندرونی قرضوں پر شرح سود کی ادائیگی پر 8736 ارب روپے خرچ ہونگے۔
موجودہ بجٹ میں اربوں روپے کے ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا گیا ہے،

بجلی و گیس مہنگی ہونے کے بعد کاروبار متاثر ہونگے
ٹیکسوں کے بوجھ تلے دبے کاروباری افراد کیلئے مواقع ختم ہورہے ہیں
حکومتی اخراجات کم کرکے عوام اور کاروباری افراد کو ریلیف دینا چاہیے۔

Read more

دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔۔۔امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی

دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔۔۔امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی

امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست سے عندیہ ملتا ہے کہ دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور گزشتہ ایک سال کے دوران ان کی دولت

By Tamsila Akhtar
سب سے آگےکون؟ دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

سب سے آگےکون؟ دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

امریکی جریدے فوربز کی جانب سے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں ٹاپ تھری پر ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکربرگ شامل ہیں۔ فوربز کی تازہ ترین رپورٹ میں ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص قرار پائے جن کی مجموعی دولت 425.2 ارب ڈالر سے

By Tamsila Akhtar
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل میں نے پہلے بھی ملٹری کورٹس سے سزاوں کی مذمت کی آج بھی کرتا ہوں بانی پی ٹی آئی نے بھی فوجی عدالتوں سے سزاوں کی مذمت کی ہے ملٹری کورٹس سے سولین

By Tamsila Akhtar
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو بانی پی ٹی ائی نے کہا کہ میں نے 22 دسمبر کو بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کو کال دے دی تھی کہ وہ ترسیلات زر پاکستان نہ بھیجیں، علیمہ خان جو بیرون ملک

By Tamsila Akhtar