ٹیکسوں کی وجہ سے مہنگائی میں اضافے سے چیئرمین ایف بی آر لا علم نکلے،
ٹیکسوں کی وجہ سے مہنگائی میں اضافے سے چیئرمین ایف بی آر لا علم نکلے،
اتنے ٹیکس لگانے کے بعد تو مہنگائی میں اضافہ ہوگا، چیئرمین خزانہ کمیٹی
وزارت خزانہ نے اگلے مالی سال 12 فیصد مہنگائی کا تخمینہ لگایا ہے، چیئرمین خزانہ کمیٹی
کیا مہنگائی 12 فیصد رہے گی؟ چیئرمین کمیٹی کا چیئرمین ایف بی آر سے سوال
مہنگائی کا تو علم نہیں ہے ایف بی آر محصولات میں اضافہ ہوگا، چیئرمین ایف بی آر کا جواب
ٹیکس جو لگا ہے وہ صارفین پر منتقل ہوگا اس سے مہنگائی بڑھے گی، چیئرمین خزانہ کمیٹی
سگریٹ پینے والوں میں کوئی کمی نہیں ہوئی : چیئرمین ایف بی آر
سینٹ پر ایکسائز ڈیوٹی کو 2 روپے سے بڑھا کر 3 روپے فی کلو کر دیا گیا: چیئرمین ایف بی آر
پلاٹوں پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کر دی گئی ہے: چیئرمین ایف بی آر
یہ پلاٹوں پر ایکسائز ڈیوٹی کس طرح عائد کی گئی: سینٹر فاروق ایچ نائیک
ہم سیلز ٹیکس عائد کرنے چاہتے تھے : چیئرمین ایف بی آر
پلاٹ تو اشیاء میں نہیں آتے نہ یہ خدمات میں آتے ہیں: فاروق ایچ نائیک
آپ نے پلاٹ کی خریداری پر ٹیکس کس قانون کے تحت کی : فاروق ایچ نائیک
آپ نے قانون کو کھینچ کر ان کو شامل کیا ہے : فاروق ایچ نائیک
یہ قانون چیلنج ہو جائے گا میں اس کے حق میں نہیں ہوں: فاروق ایچ نائیک