توہین الیکشن کمیشن اورتوہین چیف الیکشن کمشنر کیسز کا معاملہ
توہین الیکشن کمیشن اورتوہین چیف الیکشن کمشنر کیسز کا معاملہ
بانی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کل ہوگی
فواد چوہدری کے خلاف بھی توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کل ہوگی
دو سال سے کیس زیرالتواہے ،گذشتہ سماعت پر فواد چوہدری پیش نہیں ہوسکے تھے
توہین الیکشن کمیشن،وچیف الیکشن کمشنر کیس میں الیکشن کمیشن بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری پرفرد جرم عائد کرچکا ہے
فواد چوہدری کی جانب سے توہین الیکشن کمیشن کیس میں اوپن ٹرائل کی استدعا کی تھی
ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی توہین الیکشن کمیشن کیس پر سماعت کریں گے