اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی صحافیوں سے گفتگو

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی صحافیوں سے گفتگو

راولپنڈی: جو مشکل میں کھڑا رہتا ہے وہی اصل وفادار ہوتا ہے

شاہ محمود قریشی جس طرح کھڑا رہا میں اسکو خراج تحسین پیش کرتا ہوں

چوہدری پرویز الٰہی کو مان گیا ہوں، شیخ رشید کا سنا ہے وہ بستر سے باہر نہیں نکلتا

وزیراعظم ہاوس سے سائفر کس طرح چوری ہوا، صحافی کا سوال

مجھے ایک اے ڈی سی پر شک ہے جس نے سائفر چوری کیا، بانی پی ٹی آئی

اے ڈی سی کا نام بتانا پسند کریں گے، سوال

اے ڈی سی سمیت تین لوگوں پر شک ہے نام اس لئے نہیں لوں گا کیونکہ صرف شک تھا، بانی پی ٹی آئی کا جواب

سائفر کیس کی انکوائری پر جب جنرل طارق پیچھے ہٹ گیا تو سب کو پتا چل گیا کہ اسکے پیچھے کون ہے،

ڈونلڈ لو کہہ رہا ہے وزیر اعظم کو ہٹاو اس میں ثبوت کی کیا ضرورت ہے

سائفر کی انکوائری ہوتی تو سب کچھ سامنے آجاتا

آپ نے کہا آئی ایس آئی نے آپکی حکومت کیخلاف پلاٹ تیار کیا، جرنل فیض آئی ایس آئی کا چیف تھا اسکا نام کیوں نہیں لیتے، صحافی کا سوال

جنرل فیض کو جب عہدے سے ہٹایا گیا تو ن لیگ والوں نے مٹھائیاں بانٹی مبارکبادیں دی

Read more

سی ٹی او راولپنڈی  کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں،سی ٹی او بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں ۔ سی ٹی او بینش

By Tamsila Akhtar
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 50 سے زائد فیڈرز پر باوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی فراہمی متاثر آئیسکو کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں 0:00

By Tamsila Akhtar

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین کے بھی دستخط قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت

By Tamsila Akhtar
مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی مودی حکومت کی مجرمانہ سرگرمی بے نقاب، امریکی عدالت میں بھارتی ایجنسی را کے خلاف بڑا اقدام امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش، بھارتی ایجنٹ “GS” کی شناخت ہوگئی 0:00

By Tamsila Akhtar