ایک طرف مفاہمت کی باتیں دوسری طرف عمران خان سےملنے پرپابندی،اسدقیصر
عمران خان سے جیل میں ملاقات پر پابندی عائد کر دی گئی ہیں اسد قیصر کی نےفیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف حکومت مفاہمت کی بات کرتی ہیں اور دوسری طرف خان سے ان کے لیڈرز کو ملنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہیں۔
ایک طرف حکومت مفاہمت کی بات کرتی ہیں اور دوسری طرف خان سے ان کے رہنماوں کو ملنے کی اجازت نہیں دی جارہی،اسد قیصراسد قیصر نے مزید کہا اگر جیل میں بانی پی ٹی آئی کو تھریٹس ہیں تو سیکورٹی ادارے کہاں ہیں؟ تھریٹ کی بات جھوٹ پر مبنی ہے،