مائیکرو فنانس سکیٹرکا مُلکی معاشی ترقی میں کلیدی کردار، سی سی پی کا سیمینار

مائیکرو فنانس بنکس کا کردار مُلکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ اعلامیہ
ُغربت کے خاتمے، اور کاروباری ترقی میں کلیدی کردار ادا کرنا ہے۔سیمینار کے شُرکاء
سیلولر کمپنیوں سے وابستہ مائیکرو فنانس بینکوں کے لیے سمینار منعقد کیا گیا۔
مائیکرو فنانس بنکس مُلک میں اپنا پورٹ فولیو بڑھا رہے ہیں
نئی پراڈکٹس کا اِجراء کر رہے ہیں ،
شرکاء میں موبی لنک مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ نے شرکتکی، یو مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ، اور ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ کے نمائندے شامل
انضمام اور ایکووزیشن سے متعلق کمپیٹیشن قانون کی متعلقہ دفعات پر لیکچرپیش کیےگئے،
ممنوعہ معاہدوں، بالا دستی کے غلط استعمال پر بات کی گئی، دھوکہ دہی پر مبنی مارکیٹنگ کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔