سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا بیان

پرویز خٹک نے اتنے عینک تبدیل نہیں کیئے جتنی پارٹیاں تبدیل کی ہیں ' فیصل کریم کنڈی
پرویز خٹک کی دن میں کئی بار ذہنی کیفیت تبدیل ہوتی ہے 'فیصل کریم کنڈی
جب خیبر پختونخوا کا پیسہ لوٹ کر بنی گالا جا رہا تھا پرویز خٹک وزیر اعلی تھے ' فیصل کریم کنڈی
پرویز خٹک دوسروں پر الزام تراشی کی بجائے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں 'فیصل کریم کنڈی
دوسروں کو چور کہنے والا پرویز خٹک خود بڑے چور کے پہرے دار تھے 'فیصل کریم کنڈی