سینیٹ انتخابات پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کا اہم فیصلہ
پیپلزپارٹی کی مرکزی راہنما مسز فریال تالپور کی زیر صدارت اجلاس
اجلاس میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی خیبر پختونخوا کیلئے تشکیل دی گئی
کمیٹی کے ممبران کی شرکت
اجلاس میں سید خورشید احمد شاہ
محمد علی باچا 'شازی خان اور فیصل کریم کنڈی شریک
پارٹی قیادت کی ہدایت پر فدا محمد خان اور قیضار خان میانخیل پارٹی مفاد کی خاطر سینیٹ کے انتخابات سے دستبردار
فدا محمد خان جنرل نشست اور
قیضار خان میانخیل ٹیکنوکریٹ کی نشست پر امیدوار تھے
پارٹی فیصلے کے مطابق طلحہ محمود جنرل نشست اور روبینہ خالد خواتین نشست پر امیدوار ہونگے