مارچ میں امپورٹ میں 26 فیصد اضافہ ریکارڈ
مارچ میں امپورٹ میں 26 فیصد اضافہ ہوا،
امپورٹ کی مالیت 4.7 فیصد ملین ڈالر رہی
ایکسپورٹ 8 فیصد بڑھی ایکسپورٹ کی مالیت 2 اعشاریہ 55 ملین ڈالر رہی مارچ کا تجارتی خسارہ 56.3 فیصد بڑھا
خسارے کی مالیت 2 اعشاریہ 17 ملین ڈالر رہی
رجولائی تا مارچ ایکسپورٹ 9 فیصد بڑھی
اس عرصہ میں ایکسپورٹ مالیت 23 ارب ڈالر رہی جولائی تا مارچ امپورٹ کی مالیت 40 ارب ڈالر رہی
اس عرصہ میں امپورٹ 9 فیصد کم رہی
تجارتی خسارہ 17 ارب ڈالر رہا
گزشتہ سال کے مقابلے میں جولائی تا مارچ تجارتی خسارہ 25 فیصد کم ہوا