سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا بیان
نواز شریف ووٹ کو عزت دو کی طرح انتخابی منشور بھی لندن میں بھول آئے ہیں 'فیصل کریم کنڈی
مسلم لیگ ن کا کوئی انتخابی منشور ہوتا تو اعلان کیا جاتا 'فیصل کریم کنڈی
لگتا ہے انتقام مسلم لیگ ن کا منشور ہے جو قوم سے پوشیدہ رکھا جا رہا ہے 'فیصل کریم کنڈی
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اپنے منشور کے ساتھ عوام کی عدالت میں پیش ہو رہے ہیں '
فیصل کریم کنڈی
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا 10 نکاتی منشور عوامی فلاحی منشور ہے 'فیصل کریم کنڈی
بلاول بھٹو آئیگا روزگار لائے گا عوام کا مقبول ترین نعرہ بن چکا ہے 'فیصل کریم کنڈی