توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست
نیب کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی رپورٹ کی کاپی
پچیس جولائی کو چیئرمین نیب نے بانی تحریک انصاف کے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کئے، جواب
بانی تحریک انصاف کی ضمانت قبل از گرفتاری احتساب عدالت اسلام آباد کے روبرو زیر التوا تھی، جواب
امن و عامہ کی صورتحال کے پیش نظر وفاقی حکومت نے نیب کی درخواست پر جیل ٹرائل کو نوٹیفکیشن جاری کیا، جواب