وفاقی بجٹ 2025,26 میں حکومت تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں

وفاقی بجٹ 2025,26 میں حکومت  تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں

وفاقی بجٹ 2025,26 میں حکومت تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں
سلیبز پر انکم ٹیکس میں 2.5 فیصد تک کمی،سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہوں میں اضافہ تجویز
ماہانہ ایک لاکھ تنخواہ پر انکم ٹیکس 5 فیصد سے کم کر کے 2.5 فیصد تک کرنے کی تجویز
ایک لاکھ 83 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر انکم ٹیکس شرح 15 سے کم کر کے 12.5 فیصد ہونے کا امکان
دو لاکھ 67 ہزار ماہانہ تنخواہ پر انکم ٹیکس 25 فیصد سے22.5 کرنے کی تجویز
تین لاکھ 33 ہزار ماہانہ تنخواہ پر انکم ٹیکس کی شرح 30 سےکم کر کے 27.5فیصد کئے جانے کا امکان
چھوٹے کسانوں کیلئے سہولتی قرض اسکیمز،پیداواری صنعت کیلئے خصوصی اقدامات تجویز
تعمیراتی صنعت کیلئے خام مال پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی کی تجویز
پیداواری صنعت کیلئے خام مال پر 2 سو ارب کا ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کئے جانے کا امکان
چھوٹے کسانوں کو حکومتی سطح پر قرض اسکیمز متعارف کروائے جانے کی تجاویز
وزیر اعظم کی خصوصی ہدایات پر مختلف سیکٹرز کیلئے ریلیف بارے تجاویز ہیں،ذرائع
معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان رات گئے تمام امور پر ورچوئل مزاکرات،
معاشی ٹیم نے اقدامات کے تحت متبادل آمدن و ریوینیو بارے بھی بریف کیا،ذرائع
تجاویز اور سفارشات پر آئی ایم ایف کی جانب سے ردعمل مثبت رہا،ذرائع
مختلف سیکٹرز کیلئے ریلیف پر آئی ایم ایف سے متبادل ریونیو پلان کی شرط عائد ہے،ذرائع
معاشی ٹیم نے ریلیف کی صورت میں متبادل اقدامات بارے سفارشات پیش کیں،ذرائع
پاکستان اور آئی ایم ایف کے ورچوئل مذاکرات آج بھی جاری رہیں گے،ذرائع
مذاکرات میں نئے مالی سال کے بجٹ اہداف اور ممکنہ اقدامات پر بات چیت ہوگی

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar