وفاقی بجٹ پاکستان کی تاریخ کا برترین بجٹ ہے ،شاہد خاقان عباسی
عوام پاکستان پارٹی کے رہنما شاہد خاقان عباسی اورمفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس
وفاقی بجٹ پاکستان کی تاریخ کا برترین بجٹ ہے ،شاہد خاقان عباسی
ملکی عوام معیشت اور ملک کیلئے تباہ کن ثابت ہوگا،شاہد خاقان عباسی
اس حکومت کا تیسرا بجٹ ہے ،شاہد خاقان عباسی
ملک کی معیشت رہے گی یا یہ بجٹ رہے گا دونوں اکھٹے نہیں چل سکتے،شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد:تیس کھرب تو حکومت خرچ کررہی ہے،شاہد خاقان عباسی
غریب لوگوں۔ کو صرف پانچ سو ارب غریبوں کیلئے ہے ،شاہد خاقان عباسی
حکومت کے اخراجات اور ان کے کھیل ہیں ،شاہد خاقان عباسی
سب سے زیادہ بوجھ ٹیکس ادا کرنے والے برداش کررہے ہیں، ،شاہد خاقان
اسلام آباد: سارا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر ڈالا دیا گیا ،شاہد خاقان
جو ٹیکس ادا کررہے ہیں اس پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا ،شاہد خاقان
اسلام آباد : یہ منطق سمجھ میں نہیں آرہی ہے ،،شاہد خاقان
حالت یہ ہے کہ دودھ پر اور بچوں کے کھانے پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا ،شاہد خاقان
خیراتی ہسپتالوں پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا ہے ،شاہد خاقان
ان حالات میں معیشت کیسے آگے بڑھے گی ،شاہد خاقان
کیا حکومت اپنے اخراجات کم نہیں کرسکتی ،شاہد خاقان
جو لوگ مہنگائی سے پسے ہوئے ہیں ان پر بھی اضافی بوجھ ڈالا دیا گیا ہے ،شاہد خاقان
ڈیزل اورایل پی جی سمگلنگ ہورہی ہے اس پر ٹیکس لگا دیں تو مزید ٹیکس لگانے کی ضرورت نہ پڑتی ،شاہد خاقان
اگر عوام پر بوجھ ڈالنا تھا تو اپنے اخراجات کم کرتے ،شاہد خاقان
مجموعی طور پر پانچ سو ارب روپے ڈویلپمنٹ فنڈز کی صورت میں بانٹا جائے گا ،شاہد خاقان
یہ اضافی قرضہ لیکر پیسے بانٹے جائیں گے ،شاہد خاقان
کیا یہ قرضہ مہنگائی میں پسنے والے برداشت کرسکیں گے ،شاہد خاقان
ہر آدمی جانتا ہے کہ ایک تہائی رقم سیدھی جیب میں جاتی ہے ،شاہد خاقان
اربوں روپے کے سگریٹ بنتے ہیں کھلم کھلا چوری ہورہی ہے ،شاہد خاقان
کیا ایف بی آر کو پتا نہیں ہے کہ کتنے سگریٹ فروخت ہورہے ہیں ،شاہد خاقان
جس ملک کا سود چھ سال میں دس ہزار ارب پر پہنچ جائے گا کس طرح ملک چکے گا ،شاہد خاقان
ماضی میں ایم این اے اور ایم پی ایز کو۔پیسے بانٹے جاتے تھی ،شاہد خاقان
جو ریٹیلرز رجسٹرڈ ہیں اس پر آدھا فیصد اضافی ٹیکس لگے گا ،شاہد خاقان
جو رجسٹرڈ نہیں ہے وہ اڑھائی فیصد ٹیکس دے گا،شاہد خاقان عباسی
فاٹا پاکستان کا حصہ ہے اس پر جو رقم ملے وہ فاٹا کی عوام پر خرچ کریں ،شاہد خاقان
جو فیکٹریاں فاٹا میں لگائی گئی ہیں ان سے ٹیکس وصول کرکے فاٹا کے عوام پر لگائیں ،شاہد خاقان
زمین کی فروخت پر بھی اڑھائی فیصد ٹیکس لگا دیا گیا ،شاہد خاقان
ملٹری اورسویلین سے ریٹائرڈ لوگوں کو اس میں چھوٹ دی گئی لوگ تو سوال کریںگے ،شاہد خاقان
نان فائلرزپینتالیس فیصد ادا نہیں کرے گا ،شاہد خاقان
ایکسپورٹ کو بڑھانا ہے ڈالر بھی چاہیں اور ملازمت دینی ہے ،شاہد خاقان
خطے میں سب سے مہنگی بجلی اور گیس پاکستان میں ہے ،شاہد خاقان
حکومت کی کوشش یہی ہے کہ انڈسٹری بڑھنے نہ پائے ،شاہد خاقان