وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے
سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 20 کے خان نواز دوبارہ ممبر فنانس ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا بورڈ تعینات
خان نواز کی یکم اگست 2023 سے چار سال کے لیے دوبارہ تعیناتی کی گئی ہے
پرنسپل سائنٹفک آفیسر گریڈ 19 کے ڈاکٹر خورشید احمد کو ڈی جی نیشنل ویٹرنری لیبارٹری تعینات
ڈاکٹر خورشید احمد کو بطور ڈی جی اپنی مدت ملازمت پوری ہونے تک تعینات رہیں گے
ریلوے گروپ گریڈ 19 کے عمران مشعل ڈپٹی سیکرٹری وزارت مذہبی امور تعینات
عمران مشعل اس سے قبل ڈپٹی ڈویژنل سپرٹنڈنٹ ریلوے لاہور تعینات تھے
سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 19 کے محمد سلمان ڈپٹی سیکرٹری وزارت اوورسیز پاکستانیز تعینات
محمد سلمان اس سے قبل نیوٹیک میں خدمات سر انجام دے رہے تھے
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشنز جاری کر دئیے