وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے
آڈٹ اینڈ اکاونٹس گروپ گریڈ 20 کے محمد زاہد زمان جوائنٹ سیکرٹری پاور ڈویژن تعینات
زاہد زمان کو تین سال کے لیے ڈیپوٹیشن پر تعینات کیا گیا ہے
زاہد زمان اس سے قبل چیف فنانشل آفیسر وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز میں تعینات تھے
سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 20 کے حامد محمود رانا کو جوائنٹ سیکرٹری پاور ڈویژن کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
حامد محمود رانا کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت