وفاقی وزیر اعظم نزیر تارڑ کا نیشنل کمیشن ان دی سٹیٹس آف وومن کی رپورٹ کے اجرا ءکی تقریب سے خطاب
وفاقی وزیر اعظم نزیر تارڑ کا نیشنل کمیشن ان دی سٹیٹس آف وومن کی رپورٹ کے اجرا ءکی تقریب سے خطاب
حکومت خواتئن کو با اختیار بنا کر ملکی ترقی کے دھارے میں شامل کرنے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے
تبدیلی ایک دم سے نہیں ائے گی ہم سب کو مل کر کوششیں کرنا ہوں گی
وزیراعظم خود بھی خواتین کے صحت تعلیم سمیت دوسرے مسائل کے حل کے لئے پرعزم ہیں
صنفی امتیاز کے خاتمے کے لیے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا
صرف قواتین یا لیسیاں بنا دینا کافی نہیں ہمیں دیہاتوں تک خود جانا ہو گا
ان تک جانا پڑے گا جنہیں ہماری ضرورت ہے
سب سے بڑا مسئلہ اس وقت خاندانی منصوبہ بندی کا ہے
یہ ایک سماجی مسئلہ ہے جس پر بات کرنا بہت ضروری ہے
امید ہے کہ ہمارے ملک میں بھی صنفی امتیاز کا جلد خاتمہ ہو گا اور تعلیم یافتہ خواتین کی شرح میں بھی مزید اضافہ ہو گا