وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد لغاری کا پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیز کے چیر مین اور چیف ایگزیکٹو آفیسرز سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب

بجلی چوری ایک اقتصادی دہشت گردی ہے جس نے ملکی معیشت کو بری طرح متاثرکیا ہے: سردار اویس احمد خان لغاری

ڈسکو ز کے افسران بجلی چوری کے خاتمہ مہم میں جدت پیدا کرنے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال کریں: اعلامیہ

بجلی چوری کی روک تھام میں حائل تمام رکاوٹیں دور کریں اور اس میں ملوث ملازمین اور افسران کے ساتھ آہنی ہاتھوں نمٹا جا ئیگا: اعلامیہ

بجلی چوری کی روک تھام مہم میں کسی قسم کی سیاسی مداخلت نہیں ہو گی افسران میرٹ پر فیصلے کریں: اعلامیہ

وفاقی وزیر نے تمام ڈسکوز کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا صارفین کی شکایات کے بروقت حل کیلئے ملک بھر میں جدید کسٹمر سروس سنٹر قائم کرکے قابلیت کے حامل افسران تعینات کیے جائیں: اعلامیہ

وفاقی وزیر نے صارفین کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آنے کی ہدایت جاری کی اور بجلی کے نئے کنکشن کی تنصیب میں تا خیر ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی: اعلامیہ

وفاقی وزیر نے افسر شاہی کے خاتمہ اور عوامی نمائندوں اور عام صارفین کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنے پر زور دیا : اعلامیہ

علاوہ ازیں وفاقی وزیر نے ڈسکوز مینجمنٹ کو ہدایت جاری کیں کہ وہ کمپنی کے تمام مالی ریکارڈ کو اپ ڈیٹ رکھیں اور اثاثاجات کی تفصیلات مرتب کریں: اعلامیہ

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar