وفاقی وزیر برائے اویس احمد خان لغاری سے سعودی سفیر کی ملاقات

وفاقی وزیر برائے اویس احمد خان لغاری سے سعودی سفیر کی ملاقات
ملاقات میں پیداواری اور ترسیلی نظام میں سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
موجودہ حکومت سرمایہ کار دوست پالیسی کو فروغ دے رہی ہے،وفاقی وزیر
سعودی سفیر کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کا عزم
سعودی کاروباری افراد کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرونگا، سعودی سفیر