وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس ہائی وے کا دورہ و معائنہ

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس ہائی وے کا دورہ و معائنہ
وفاقی وزیر نے سینئر افسران کے ہمراہ مری ایکسپریس وے پر تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا
مری ہائی وے کو دونوں اطراف گرین بیلٹس کے ساتھ خوبصورت بنایا جائے:عبدالعلیم خان
ایکسپریس وے کے دونوں اطراف کوئی غیر قانونی تعمیر نہیں ہونی چاہیے:وفاقی وزیر مواصلات
مری ایکسپریس وے ٹول پلازہ کو خوبصورت بنانے اور" ای ٹیگ" سے منسلک کرنے کی ہدایت
مری کے مقامی رہائشی ٹول پلازہ ٹوکن سے مستثنیٰ ہوں گے:وفاقی وزیر مواصلات کی گفتگو
این ایچ اے مری آنے والے سیاحوں کو ایکسپریس وے پر بہترین سہولتیں دے:عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر نے ایکسپریس وے کے ترقیاتی کام جلد مکمل کرنے کیلئے سینئر افسران کو ٹاسک سونپ دیا
مری سیاحتی مقام کے لئے یہ ایکسپریس وے پاکستان کی اہم ترین شاہراہ ہے:عبدالعلیم خان ٍٍ
این ایچ اے مری ایکسپریس وے کے اطراف خوبصورت والز تعمیر کرے گی:وزیر مواصلات
وفاقی وزیر کی مری ایکسپریس وے پر خوبصورت لائٹس اور دیگر کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت
ملک بھر سے آنے والے سیاحو ں کو مری کے راستے کی اچھی تصویر پیش کرنا چاہتے ہیں:گفتگو
اسلام آباد سے مری کے اطراف" لینڈ سکیپنگ" اور تزئین و آرائش کی جائے:وفاقی وزیر
این ایچ اے مری ایکسپریس وے پر سفر کو محفوظ اور آسان بنائے:وفاقی وزیر عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر کی سینئر افسران کو موقع پر ہدایات، سیکرٹری مواصلات و چیئرمین این ایچ اے بھی ہمراہ