وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت اینٹی کرپشن ٹاسک فورس کا دوسرا اجلاس اعلامیہ

وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت اینٹی کرپشن ٹاسک فورس کا دوسرا اجلاس اعلامیہ
اجلاس میں ایف آئی اے، ایس ای سی پی، ایف ایم یو، سی سی پی اور فنانس ڈویژن سمیت متعلقہ محکموں کے نمائندوں نے شرکت
اجلاس میں اسٹیک ہولڈرز سے معلومات حاصل کی گئیں۔
اجلاس میں مالی بدعنوانی ،منی لانڈرنگ کے مسائل سے نمٹنے کی تجاویز کا اشتراک کیا۔ اعلامیہ
وزیر قانون نے اجتماعی کوششوں کی اہمیت پر زور دیا
وزیر قانون نےاسٹیک ہولڈرز سے 20 مارچ تک تجاویز طلب کیں۔
اجلاس میں مالیاتی بدعنوانی سے نمٹنے کی استعداد کار میں اضافے کیلئے تعاون پر اتفاق ہوا اعلامیہ
اجلاس مالی بدعنوانی ، منی لانڈرنگ کے خلاف ٹھوس نتائج کے حصول کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق ہوا اعلامیہ