وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا یوم تکبیر کی 26 ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا یوم تکبیر کی 26 ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا یوم تکبیر کی 26 ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد

26 برس قبل پاکستان نے مسلم دنیا کی پہلی جبکہ دنیا کی 7ویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا، وزیر اطلاعات

اس دن پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہوگیا، وزیر اطلاعات

یوم تکبیر تاریخ کا سنہری اور یادگار دن ہے اس روز پاکستان نے اعلان کیا کہ اسے کوئی غلام نہیں بناسکتا، وزیر اطلاعات

نوازشریف نے دنیا پر ثابت کیا کہ ہمیں نہ خریدا جاسکتا ہے، نہ جھکایا جاسکتا ہے، عطا اللہ تارڑ

جوہری پروگرام کو بنانے، پروان چڑھانے اور اس کا عملی اظہار کرنے والا ہر فرد قوم کا ہیرو ہے جسے سلام پیش کرتے ہیں، عطا اللہ تارڑ

آج کے دن ہم اپنے اس عہد کو دوہراتے ہیں کہ پاکستان کی آزادی، خودمختاری اور قومی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر اطلاعات

آج کے دن ہم ایٹمی پروگرام کے معمار مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان، ان کی ٹیم اور تمام سائنسدانوں کو سلام پیش کرتے ہیں، عطا اللہ تارڑ

28 مئی کے موقع پر 9 مئی والوں نے ایک نئی سازش گھڑی ہے جو کہ کامیاب نہیں ہو گی۔ عطاءاللہ تارڑ

1971 کی تاریخ کو مسخ کر کے، ملک کی سالمیت پر حملے کرنے پر اتر آئے ہیں۔ عطاءاللہ تارڑ

اقتدار سے دوری نے ان کو حواس باختہ کر دیا ہے کہ ملک کو نقصان پہنچانے کی باتیں کر رہے ہیں۔ عطاءاللہ تارڑ

جیت انشاللہ تعالیٰ پاکستان کی ہو گی اور 28 مئی والوں کی ہو گی۔ عطاءاللہ تارڑ

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar