وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی نجی ٹی کے پروگرام میں گفتگو

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی نجی ٹی کے پروگرام میں گفتگو

آزاد اراکین کو ایوان میں موجود کسی جماعت میں شامل ہونے کے لئے تین دن دیئے جاتے ہیں، عطاءاللہ تارڑ

آئین کے تحت مخصوص نشستیں ایوان میں موجود جماعتوں کو ملتی ہیں، عطاءاللہ تارڑ

جس جماعت نے الیکشن میں حصہ نہ لیا ہو، اسے مخصوص نشستیں نہیں مل سکتیں، عطاءاللہ تارڑ

اگر آزاد امیدواروں نے ایوان میں موجود کسی جماعت کے ساتھ شمولیت اختیار کی ہوتی تو صورتحال مختلف ہوتی، عطاءاللہ تارڑ

کیا سنی اتحاد کونسل نے الیکشن سے قبل مخصوص نشستوں کی کوئی فہرست جاری کی تھی؟، عطاءاللہ تارڑ

سنی اتحاد کونسل ایوان میں موجود نہیں، الیکشن میں حصہ نہیں لیا، عطاءاللہ تارڑ

تحریک انصاف نے صدر، وزیراعظم سمیت تمام آئینی عہدوں کے انتخاب میں حصہ لیا، عطاءاللہ تارڑ

تحریک انصاف جمہوری عمل کا حصہ بن رہی ہے یہ ایک مثبت قدم ہے، عطاءاللہ تارڑ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی، خوش اسلوبی سے معاملات زیر بحث آئے، عطاءاللہ تارڑ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور وزیراعظم کی ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، عطاءاللہ تارڑ

علی امین گنڈا پور اور احسن اقبال نے ملاقات کے بعد باہر آ کر جو باتیں کیں یہ جمہوریت کے لئے اچھا ہے، عطاءاللہ تارڑ

وفاق اور صوبے کی آپس میں کوآرڈینیشن اچھا اقدام ہے، عطاءاللہ تارڑ

ہم نے پہلے بھی میثاق معیشت کے لئے ہاتھ آگے بڑھایا تھا، وفاقی وزیر اطلاعات

آج بھی میثاق معیشت کے لئے ہاتھ آگے بڑھا رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

وزیراعظم نے میثاق مفاہمت کی بات کی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

میثاق مفاہمت کا راستہ اپنانا چاہئے، وفاقی وزیر اطلاعات

جہاں ریاست مخالف سرگرمی نہیں وہاں مفاہمت سے معاملات حل ہونے چاہئیں، عطاءاللہ تارڑ

تحریک انصاف نے کئی مرتبہ قانون کی خلاف ورزی کی، عطاءاللہ تارڑ

پی ٹی آئی نے اپنے دور میں غلط روایات قائم کیں، عطاءاللہ تارڑ

اظہار رائے کا تحفظ ضروری ہے لیکن پاکستان کا مفاد سب سے مقدم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لئے ضابطہ اخلاق ہونا چاہئے، وفاقی وزیر اطلاعات

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar