وفاقی وزیر اطلاعات کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خط کو زیر بحث لانے کیلئے سنی اتحاد کونسل کی تحریک التواءپر قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال
وفاقی وزیر اطلاعات کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خط کو زیر بحث لانے کیلئے سنی اتحاد کونسل کی تحریک التواءپر قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال
چیف جسٹس نے معاملہ کا از خود نوٹس لے لیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
یہ معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
سپریم کورٹ نے اس معاملے پر ایک بنچ بھی تشکیل دے دیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
ایسے معاملات پر سیاست نہیں ہونی چاہئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات
عدالت میں زیر سماعت کسی معاملے کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا، وفاقی وزیر اطلاعات