وفاقی وزیر اطلاعات کا وزارت قانون کے مطالبات زر پر کٹوتی تحاریک پرقومی اسمبلی اجلاس اظہارِ خیال
وفاقی وزیر اطلاعات کا وزارت قانون کے مطالبات زر پر کٹوتی تحاریک پر اظہارِ خیال
اپوزیشن بتاتی کہ لیگل ریفارمز کمیٹی اور دیگر پروگراموں پر اعتراض ہے، عطاء تارڑ
اپوزیشن نے عدلیہ کے اندرونی معاملات پر بات کی، عطاء تارڑ
ان کٹوتی تحاریک کا وزارت قانون و انصاف سے تعلق ہی نہیں تھا، وزیر اطلاعات
سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کریں مگر اصلاح کی کوشش بھی کریں، عطاء تارڑ
ایسی تجاویز پیش کریں جن پر عملدرآمد ہو سکے، عطاء تارڑ
اپوزیشن کے پاس آگہی اور شعور کی کمی ہے، عطاء تارڑ