وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کی پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
تمام اراکین سپریم کورٹ کے فیصلے کو پڑھیں
جو اس کمیٹی میں آنا چاہیں وہ آسکتے ہیں
اس ہاؤس کو اختیار ہے کہ اس بات حل نکالیں
سپیکر قومی اسمبلی نے کمیٹی کا اجلاس کل ہی بلانے کی ہدایت کردی
بانی پی ٹی آئی دوبارہ یو ٹرن لے رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
بانی پی ٹی آئی آج مذاکرات کے لئے منتیں ترلے کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
نیوٹرل ہونا شاید بانی پی ٹی آئی کو قبول نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
یہ کہتے تھے کہ نیوٹرل تو جانور ہوتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
آپ 9 مئی کے حملے کرتے ہیں، شہداءکی یادگاروں کو مسمار کرتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
آپ کے جرائم کی فہرست بہت طویل ہے جو ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی، وفاقی وزیر اطلاعات
آپ قومی سلامتی کے اداروں اور ملک کی سلامتی کے لئے خطرہ پیدا کرتے ہیں، وزیر اطلاعات
کور کمانڈر ہاﺅس کے باہر آپ کی بہنیں موجود تھیں، وفاقی وزیر اطلاعات
آپ جھوٹا بیانیہ گھڑتے ہیں اور عوام کو گمراہ کرتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
آپ کبھی گریبان پکڑتے ہیں اور کبھی پاﺅں میں گرتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
ملک کی سلامتی پر کوئی کمپرو مائز نہیں کیا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات
آپ ملک کی سلامتی کے لئے سیکورٹی رسک ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
بانی پی ٹی آئی نے ملکی مفادات کے خلاف سیاست کی، وفاقی وزیر اطلاعات
آج اڈیالہ جیل سے بیانات دیے گئے اور ماضی قریب میں کیا باتیں کی جاتی تھیں
آج اداروں کو سیاسیت میں گھسیٹنے کی کوشش کی
جب نیوٹرل کی بات کرتے تھے تو کہتے تھے جانور ہوتا یے
فوج نمائندہ مقرر کرنے کا بیان
میں چھوڑوں گا نہیں سے مجھ سے بات کرنے کا سفر جلدی طے ہوا
ان کا سوشل میڈیا کمپین چلاتا ہے ملکی سلامتی کیخلاف
جب دل کرتا ہے آئی ایم ایف کو خط لکھا جاتا ہے اور جب دل کرتا ہے جھوٹا بیانیہ بنایا جاتا ہے
آج جو مطالبہ کر رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ ادارے سے اپنی حمایت مانگ رہے ہیں جب وہ نیوٹرل ادارہ ہے تو
9 مئی کو آپ کی بہنیں بھانجے اور لیڈر کورکمانڈر کے باہر پر تشدد واقعات میں پیش پیش تھے
کبھی گریبان تو کبھی پیر پکڑ لیتے ہیں
آپ اس ملک کیلئے سیکیورٹی رسک ہیں
فوج کے ادارے کو سیاست میں ملوث کرنے کی نئی سازش ہے
ان کا سوشل میڈیا سیل پکڑا گیا ہے انہیں پتہ ہے کہ وہ ملک دشمن قوتوں سے رابطے میں تھے
کے پی میں 11 سال سے حکومت ہے انہوں نے دہشت گردوں کو بسایا اور سی ٹی ڈی محکمے کیلیے کچھ نہیں کیا
ان کا یہ بہت بڑا یو ٹرن ہے اور سیاسی مفاد کیلئے فوجی ادارے کو استعمال کرنے کی کوشش ہے
آپ کی پارٹی کے لوگ کہتے رہے کہ خان نہیں تو پاکستان نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
انہوں نے خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو واپس لایا، آج وہاں حالات خراب ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
11 سال سے یہ خیبر پختونخوا میں حکومت کر رہے ہیں، امن کے قیام کے لئے انہوں نے کیا اقدامات کئے؟، وفاقی وزیر اطلاعات
پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف منظم مہم چلائی، وفاقی وزیر اطلاعات
2018ءمیں ہم ترقی کرتا ہوا پاکستان چھوڑ کر گئے تھے، انہوں نے ملک کو تباہی کے دھانے پر پہنچایا، وفاقی وزیر اطلاعات
آج ہم معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر گامزن ہیں، وزیر اطلاعات
آج معیشت کے حوالے سے اچھی خبریں آ رہی ہیں، وزیر اطلاعات
آج ہماری برآمدات میں 3 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
تمام معاشی اشاریئے بتا رہے ہیں کہ معیشت میں بہتری آ رہی ہے، وزیر اطلاعات
موجودہ حکومت نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، وزیر اطلاعات
آپ نے معیشت کی بحالی کے لئے کیا اقدامات کئے؟، وزیر اطلاعات
یہ ملک دشمن ایجنڈے کو دیکھتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ مجھ سے بات کرلو، وزیر اطلاعات
یہ 9 مئی کا اعتراف بھی کرتے ہیں اور پولی گراف ٹیسٹ سے بھی بھاگتے ہیں، وزیر اطلاعات
یہ اس لئے پولی گراف ٹیسٹ سے بھاگتے ہیں کہ سچ ثابت ہو جائے گا، وزیر اطلاعات
ان کے ترلے منت کے پروگرام اس بات کا شاخسانہ ہے کہ ان کا ایک سیل پکڑا گیا ہے اس میں شواہد موجود ہیں، وزیر اطلاعات