وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا جے یو آئی کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا جے یو آئی کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
وزیرداخلہ محسن نقوی کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت
وزیرداخلہ محسن نقوی کا حافظ حسین احمد مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت
حافظ حسین احمد کی دینی و سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ محسن نقوی
وزیرداخلہ محسن نقوی کی مرحوم کے درجات کی بلندی اور سوگوارخاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا