وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کا نیشنل ایمرجینسی آپریشن سنٹر برائے پولیو کا دورہ، ترجمان وزارتِ صحت

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کا نیشنل ایمرجینسی آپریشن سنٹر برائے پولیو کا دورہ، ترجمان وزارتِ صحت
اسلام آباد: 12 مارچ2025
٭ وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے پولیو عائشہ رضا فاروق نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر قیادت نے وزیرِ صحت کا استقبال کیا
٭ وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت پولیو جائزہ اجلاس، ترجمان وزارتِ صحت
٭ وفاقی وزیرِ صحت کو انسداد پولیو مہم کی موجودہ صورتحال اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، ترجمان وزارتِ صحت
٭ گزشتہ سال 74 پولیو کیسز رپورٹ ہوئے، رواں سال اب تک صرف 6 کیسز سامنے آئے، بریفنگ
٭ پولیو کے خاتمے کیلئے صوبوں کے ساتھ ملکر مربوط حکمت عملی تشکیل دی ھے بریفننگ
٭ وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے تمام تر اقدامات کیے جارھے ہیں بریفننگ
٭ پولیو کا خاتمہ ناگزیر ہو چکا ہے، وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال
٭ پولیو کا خاتمہ ہماری قومی ذمہ داری ہے، مصطفیٰ کمال
٭ پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں مزید تیزی لائی جائے گی، مصطفیٰ کمال
٭ قوم کے بچوں کو مستقل معذوری سے نجات دلانا ہو گا، سید مصطفیٰ کمال
٭ اس مشن کی کامیابی کے لئے قومی یکجہتی اور مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں، سید مصطفیٰ کمال
٭ کمیونیٹیز کو امادہ کیا جائے ان کی مدد کے ساتھ بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں، مصطفی کمال
٭ پختہ عزم کر رکھا ھے میری کوشش ہوگی کہ اس دور میں انشاء اللہ پاکستان کو پولیو فری بنائیں، مصطفی کمال