اوگرا آڈیٹوریم میں ریٹیل آؤٹ لیٹس پر صارفین اور آپریشنل سیفٹی کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

اوگرا آڈیٹوریم میں ریٹیل آؤٹ لیٹس پر صارفین اور آپریشنل سیفٹی کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
سیمینار کا مقصد پیٹرول پمپس پر حادثات اور نقصانات میں کمی کے لیے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لینا تھا
تقریب میں ڈی جی (آئل )اور ڈی جی (ایکسپلوزیو )سمیت دیگر اعلیٰ سرکاری عہدیداران کی شرکت
ریٹیل آؤٹ لیٹس پر حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کے لیے اجتماعی کوششوں کی اشد ضرورت ہے۔ چیئرمین اوگرا
ناگہانی واقعات کو کم سے کم کرنے اور صارفین کے لیے محفوظ ماحول کو یقینی بنانے کے لیے عوام میں شعور اجاگر کئے بغیر قابو نہیں پایا جا سکتا ۔ مسرور خان
شرکا نے آئل انڈسٹری میں حفاظتی خطرات سے نمٹنے کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے سیمینار کے انعقاد کو خوب سراہا