وزارت منصوبہ بندی کا 5 ایز فریم ورک پر عملدرآمد تیز کردیا گیا
وزارت منصوبہ بندی
5 ایز فریم ورک پر عملدرآمد تیز کردیا گیا، اعلامیہ
وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا اسٹیک ہولڈرز ورکشاپ منعقد
کروانے کی ہدایت
ایکسپرٹس کی تجاویز لینے کا فیصلہ
احسن اقبال کی زیرصدارت اسٹیک ہولڈرز ورکشاپ منعقد کروانے کا فیصلہ،
ملک بھر سے اکیڈمیہ، پرائیویٹ سیکٹرز سے ایکسپرٹ کو بلایا جانے کا فیصلہ
گزشتہ دور حکومت میں وزارت منصوبہ بندی نے 5 ایز فریم ورک مرتب کیا تھا نیشنل اکنامک کونسل نے منظور کیا تھا۔
ان میں ایکسپورٹ، انرجی، ایکویٹی، ای_پاکستان اور انواءریمنٹ کے شعبے شامل ہیں۔
فیصلہ کا گیا یکروزہ ورکشاپ میں ایکسپرٹ سے تجاویز لی جائیں گی
جبکہ 5 ایز فریم ورک پر عملدرآمد کے لیے آئیندہ کا لائحہ بھی طے کیا جائے گا۔
ان شعبوں میں طویل مدتی پالیساں بنائ جانیں گی