وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی شوگر ملز اور ایتھنول مینوفیکچرر ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے اہم ملاقات

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی شوگر ملز اور ایتھنول مینوفیکچرر ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے اہم ملاقات

وزارت تجارت: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی شوگر ملز اور ایتھنول مینوفیکچرر ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے اہم ملاقاتیں۔
ان شعبوں کو درپیش چیلنجز کے لیے قابل عمل حل تلاش کرنا ملاقاتوں کا مقصد تھا ۔
ایسوسی ایشنز نے منسٹر کی جانب سے اسٹیک ہولڈرز کو بلانے کے اقدام کو سراہا۔
وزیر نے صنعتکاروں کو یقین دلایا کہ وہ ان کے مفادات کی وکالت کریں گے۔
مقامی صنعت کو سپورٹ کرنے کے لیے ان کے خدشات دور کریں گے ۔
زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے برآمدات کے حجم میں بھی اضافہ کریں گے۔
شوگر ملز ایسوسی ایشن نے مولاسس کی برآمدات کے لیے ٹیرف میں متوقع اضافے پر خدشات کا اظہار کیا۔
زر مبادلہ ذخائر کو بڑھانے کے لیے مولاسس کی برآمدات کی حوصلہ افزائی کی اہمیت کو اجاگر کیا۔
بین الاقوامی منڈیوں تک زیادہ رسائی کی سہولت فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
ایتھنول مینوفیکچرر ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے لوکل ایتھنول کے لیے طویل مدتی پالیسی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔
مقامی پیداوار پر منفی اثرات کے پیش نظر برآمدات بڑھانے کی اجازت دینے کے مخالفت کی ۔
خام چینی کی درآمد کی اجازت بھی طلب کی ۔

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar