وزیر اعلی مریم نواز کا ستھرا پنجاب کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب
وزیر اعلی مریم نواز کا ستھرا پنجاب کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکہاہے کہ:
میں ڈبلیو ایم سی کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتی ہوں
دو ماہ پہلے جب ٹیک اور کیا جگہ جگہ لاہور میں کوڑے کے ڈھیر نظر آتے تھے
جب شہباز صاحب وزیر اعلیٰ تھے تو صبح صبح سڑکیں دھل رہی ہوتی تھیں
بہار کی آمد امد ہے تو میں نے پی ایچ اے کو بولا کہ بہاش نظر آنی چاہے
ہمیں لوگوں نے کہا ہے کہ اب لگتا ہے کہ لاہور کے والی وارث ا گیے ہیں
پنجاب کے تمام اضلاع میں صفائی کا نظام لا رہے ہیں
چار ماہ میں پنجاب کے ہر ضلع میں ایک جدید صفائی کا نظام ہو گا
ہمارے دیہاتی علاقوں میں صفائی کا کوئی نظام نہیں ہے
ستھرا پنجاب پروگرام تما
شہری اور دیہاتی علاقوں کے لیے ہے
پاکستان میں کوئی منصوبہ اٹھا کر دیکھ لو اس کے پیچھے نواز شریف کا نام آتا ہے
شہباز شریف کے دور میں لاہور کو لوگ دور دور سے دیکھنے آتے تھے
اب پورے پنجاب کو لاہور کی طرح سجایا جا ہے گا
ہمارے اس پروجیکٹ سے ایک لاکھ روزگار کے مواقع فراہم ہوں گے
کہتے ہیں صفائی نصف ایمان ہے اور پاکستان ہمارا گھر ہے
میں آپ سب کو ایل ڈبلیو ایم سی کے روڈ شو پر مبارکباد پیش کرتی ہوں
دو مہینے پہلے میں حکومت میں آئی
میں نے دیکھا جب شہباز شریف حکومت جاتی تھی تو ہر طرف کوڑا نظر آتا تھا
جب بہار آئی تو میں نے پی ایچ اے سے کہا بہار آگئی ہے
کوڑے کے ڈھیر بڑھتے جارہے تھے میڈیا دکھاتا تھا کہ جگہ جگہ کوڑا ہے یہ ٹھیک کہتے تھے
آج ہم پنجاب کے تمام اضلاع میں ویسٹ مینجمنٹ لے کر آرہے ہیں
پورے پنجاب میں صفائی کا بہترین انتظام ہوگا
شہروں کی پھر صفائی کا سسٹم ہے
یہ دیکھ کر افسوس ہوا دیہاتوں میں کبھی صفائی ہوئی ہی نہیں ہے
انشاء اللہ تمام شہروں اور گاؤں کی صفائی ہوگی
میں نے آج مختلف کمپنیاں دیکھی ہیں سب کی آنکھوں میں میں نے چمک دیکھی
سب نے کہا ن لیگ آتی ہے تو بزنس بڑھتا ہے
پاکستان میں جو منصوبہ اٹھا کر دیکھ نواز شریف نے بنایا
نواز شریف اور شہباز شریف کے منصوبے نکال دو تو پورے پاکستان میں کھنڈرات بچتے ہیں
جو مشینری باہر سے ڈیڑھ کروڑ کی لارہے تھے وہ پندرہ لاکھ کی بن رہی ہے
اس سے ایک لاکھ نوکریاں نکلے گی
گھر کے دروازے سے کوڑا اٹھانا
دنیا نے کوڑے سے کیا کچھ بنالیا اور ہمیں یہی نہیں پتہ کہ کوڑا اٹھا کر لے کر کہاں جانا ہے
امید ہے چار مہینے کے بعد پورے پنجاب میں ایسا نظام ہوگا چمکتے ہوئے شہر اور گاؤں ملے گے
صفائی نصف ایمان ہے یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے
تمام کمپنیوں کو آج مبارکباد پیش کرتی ہوں
ایل ڈبلیو ایم سی نے بہت بڑا روڈ شو کااہتمامُ کیا، مریم نواز
مجھے اندازہ نہیں تھا کہ ایسے روڈ شو کے ذریعے کتنی معاشی سرگرمی پیدا کی جا سکتی ہے، مریم نواز
شہبازشریف کے جاتے ہی جگہ جگہ لاہور میں ڈھیر نظر آتے تھے ،مریم نواز
شہبازشریف گئے تو لگا ہر چیز چلی گئی، مریم نواز
بہار کی آمد پر کہا ہر چیز پر بہار نظر آئے، مریم نواز
ستھرا پنجاب متعارف کروایا سالوں کا کوڑا اٹھایا، مریم نواز
صفائی شروع کی تو پتہ چلا کہ واقعی صفائی کا کوئی نظام موجود نہیں، مریم نواز
ثاقب نثار نے پنجاب میں ایسا فل سٹاپ لگایا کہ کوئی نظام نہیں رہا، مریم نواز
شہر بڑے اور سروسز چھوٹی ہوگئیں اب بہت بڑا صفائی کا نظام لا رہے ہیں، مریم نواز
لاہور کے علاوہ کسی شہر میں صفائی ہوئی ہی نہیں، مریم نواز
تمام شہروں اور گائوں کی صفائی ہوگی، مریم نواز
صفائی کی مہم شروع ہوئی تو کہا گیا کہ پہلی بار شہروں میں گندگی کی صفائی شروع ہوگئی ہے، مریم نواز
پاکستان کا جو منصوبہ اٹھا لیں اس پر نوازشریف کی مہر ہے، مریم نواز
اگر نوازشریف و شہبازشریف کے منصوبے نکال دو تو کھنڈرات رہ جائے گا، مریم نواز
لاہور تو کیا چھتیس اضلاع کو صفائی و صاف ستھرا کریں گے، مریم نواز
چھتیس اضلاع میں جو نظام لا رہے ہیں اسے لوکل بزنس کو بھی فائدہ ہوگا، مریم نواز
ایک لاکھ نوکریاں صاف ستھرا پنجاب سے آئیں گی،مریم نواز
گھر کے دروازے سے کوڑا اٹھائیں گے لیکن ہمیں پتہ ہی نہیں کوڑا کہاں سے اٹھانا اور کہاں پھینکنا ہے،مریم نواز
پانچ بڑی کوڑے والی لینڈ فل سائیٹس بنا رہے ہیں امید ہے چار ماہ بعد ایسا نظام نظر آئے گا جس سے ماحول صاف ستھرا ہوگا، مریم نواز
کہتے ہیں صفائی نصف ایمان ہے پنجاب و پاکستان ہمارا گھر ہے اس کا آغاز پنجاب کرنے جا رہا ہے، مریم نواز
پنجاب میں صفائی کےلئے ایک تبدیلی دیکھنے میں آئے گی، مریم نواز
انقلابی قدم اٹھائیں گے اور پاکستان کی عوام کی زندگی میں انقلابی تبدیلی لائیں گے، مریم نواز
۔۔۔۔۔۔
وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق خطاب تقریب:
ستھرا پنجاب کا پروگرام مریم نواز کے ویژن کی عکاسی کرتا ہے، ذیشان رفیق
127 ملین لوگوں کو یکساں صفائی کا پروگرام دینے جا رہے ہیں جو پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آئی، ذیشان رفیق
پنجاب بھر میں ستاون ٹن سے زائد کچرا جمع ہوتا ہے 8یونسپل کمیٹی اٹھارہ ہزار ٹن کچرا روزانہ اٹھایا جا رہا ہے، ذیشان رفیق
پینسٹھ آبادی کو صفائی کی سہولت ہی موجود ہی نہیں، ذیشان رفیق