وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
پاکستان مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ق اور دیگر ارکان اسمبلی کی شرکت
سینٹ کے الیکشن کی حکمت عملی پر غور،الیکشن کا طریقہ کار بیان کیا گیا
پیپلز پارٹی کے طرف سے خاتون امیدوار کو خیر سگالی کے طور دستبردار ہونے کو سراہا گیا
ارکان اسمبلی نے تجاویز اور سفارشات پیش کیں
سب کی وزیر اعلیٰ ہوں۔ ساتھ مل کر چلیں گے ۔مریم نواز شریف
ہمارا عزم پورے پنجاب کی ترقی ہے۔ مریم نواز شریف
کوئی علاقہ ترقی سے محروم نہیں رہے گا ۔مریم نواز شریف
ہماری خاتون امیدوار دستبردار ہوچکی ہیں ۔بشری بٹ اور انوشے رحمان کو ووٹ دینگے ۔ علی حیدر گیلانی
آئی پی پی مسلم لیگ ن کے امیدوار وں کو ووٹ دینگے۔غضنفر عباس چھیینہ
سینٹ کے لئے حمایت کرنے پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔محمد اورنگ زیب
ہر کامیابی کا سہرا قائد محمد نواز شریف کے سر ہے۔مصدق ملک
میں آپ سب کی سینٹ میں آواز بنو گی۔ بشریٰ انجم
اعتماد کرنے پر پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔انوشے رحمان
سینٹ امیدوار محمد اورنگزیب ، مصدق ملک، خلیل طاہر سندھو بشری انجم بٹ،انوشہ رحمان۔سینیر منسٹر مریم اور رنگ زیب،اور دیگر رہنما بھی موجود تھے