وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین گیٹس فاونڈیشن بل گیٹس کی وفد کے ہمراہ ملاقات
وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین گیٹس فاونڈیشن بل گیٹس کی وفد کے ہمراہ ملاقات
ملاقات میں ملک سے پولیو کے خاتمہ کے لئے حکومتی اقدامات پر بات چیت ہوئی
وزیر اعظم شہباز شریف نے گیٹس فاونڈیشن کی پولیو کے خاتمہ اور طبی خدمات پر تعریف کی
بل گیٹس اور وفد نے پاکستان میں پولیو کے خاتمہ کے لئے حکومت کے اقدامات کو سراہا
بل گیٹس اور وفد نے پولیو کے خاتمہ پر قائم قومی ٹاسک فورس کے اجلاس میں بھی شرکت کی
قومی ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت وزیر اعظم شہباز شریف نے کی
ٹاسک فورس نے پاکستان میں انسداد پولیو کے لئے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی
وزیر اعظم نے گیٹس فاونڈیشن کے چیئرمین بل گیٹس اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا