وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کو NEECA کے متعلق تفصیلی بریفنگ۔

وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کو NEECA کے متعلق تفصیلی بریفنگ۔
بریفننگ کے دوران وزیرکی NEECA کو پانچ سالہ جامع پلان تیار کرنے کی ہدایت جاری کیں۔
پاکستان میں شدید گرمیوں میں پنکھوں کا لوڈ 9920 میگاواٹ ہو تا ہے۔ پاکستان انرجی لیبل ریگولیشنز 2023 اور انرجی کنزرویشن بلڈنگ کوڈز 2023 کے ذریعےاس لوڈ کو 35 فیصد تک کم کیا جاسکتا ہے ۔
وفاقی وزیر کا NEECA کے حکام کو بین الاقوامی رینکنگ میں اضافہ کرنے کی ہدایت۔
وفاقی وزیر نے مقامی فین انڈسٹری کو انرجی ایفشنٹ پنکھے تیار کرنے کیلیے اقدامات کی ہدایت جاری کیں
وزیر برائے توانائی کی نیپرا کے چیئرمین سے ملاقات۔ ڈسکوز کے لیے رعایتی ماڈل پر تبادلہ خیال۔ پاور ڈویژن کے مقاصد کے حصول کے لیےنیپرا کو اپنی صلاحیتیں بڑھانے پر زور دیا، وزیر توانائی