وزیر دفاع خواجہ أصف کی میڈیا سے گفتگو

وزیر دفاع خواجہ أصف کی میڈیا سے گفتگو

پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کا منبع افغانستان ھے

جب تک افغانستان ٹی ٹی پی کے ٹریننگ کمیپس پناہ گاہیں اور سہولت کاری نہیں چھوڑے گا تب تک سلسہ چلتا رہے گا

میں خود وفد لیکر افغانستان گیا تھا

افغان حکومت سے درخواست کی أپ پر ہمسایہ ہونے کے ناطے فرض ھے دہشتگردی روکیں

افغان کی طرف سے دیا جانے والاحل قابل عمل نہیں تھا

افغان حکومت کے دن بدن بدلتے رویہ سے ہمارے پاس انکے کیلئے أپشن محدود ہورہے ہیں

جس طرح ساری دنیا میں بارڈر ہیں پاک افغان بارڈر کو بھی ویسا ہوناچاہیے

0:00
/4:57

لوگ ویزا لیکر پاکستان آئیں اور کاروبار کریں

فری کھاتے مین جو لوگ بارڈر کراس کرتے ہیں اس میں دہشتگرد أتے ہیں

بارڈر کی جو بین الاقوامی حیثیت ہوتی ہے اس وقت اسکا احترام نہیں کیا جارہا

چینی ورکرز پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں

اس میں چینی تحقیقاتی ٹیم شامل ہے کچھ لیڈز ملی ہین

پاک چین تحقیقاتی ٹیمیں ملکر اس دہشتگردی کا سراغ ڈھونڈین گی

أنے والے دنوں میں ایسی دہشتگردی کا سدباب بھی کرینگے

آئی ایم ایف کا پروگرام چل رہا ہے اہداف بھی پورے کر رہے ہیں

میں نے اس حوالے سے کہا عوام ریلیف دینے میں ایک ڈیڑھ سال لگے گا

عوام کو ریلیف دینے کے ذرائع ہمارے پاس ہیں

27سو ارب کے ٹیکسز کے کیسز زیرالتوا ہین

ٹیکس بجلی گیس میں ہزاروں ارب کی چوری ہورہی ہے

یہ چیزیں درست کرینگے تو عوام کو ریلیف ملے گا

أئندہ چھ ماہ میں ہمارے اقدامات سے عوام کو ریلیف ملے گا

امریکہ ایران سے گیس نہ لینے کا متبادل بتائے

ہم عالمی مارکیٹ سے مہنگی ایل پی جی خریدتے ہین

اگر کوئی ہمسائیہ اچھے نرخ پر گیس دیتا ہے تو ہمارا حق ھے

امریکہ کو ہماری معاشی صورتحال سمجھنا ھوگی

ہم نے افغانستان کا سامان بھارت بھیجنے کی اجازت دی ھے

ہم نے افغانستان کیلئے جنگیں لڑی قربانیأں دیں

افغانستان سے دہشتگردی اور اسمگل شدہ چیزیں آتی ہیں

بھارت کے ساتھ تعلقات کا اپنا بیک گڑاونڈ ھے

Read more

دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔۔۔امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی

دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔۔۔امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی

امریکی جریدے فوربز نے 2024 کے لیے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست سے عندیہ ملتا ہے کہ دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور گزشتہ ایک سال کے دوران ان کی دولت

By Tamsila Akhtar
سب سے آگےکون؟ دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

سب سے آگےکون؟ دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

امریکی جریدے فوربز کی جانب سے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں ٹاپ تھری پر ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکربرگ شامل ہیں۔ فوربز کی تازہ ترین رپورٹ میں ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص قرار پائے جن کی مجموعی دولت 425.2 ارب ڈالر سے

By Tamsila Akhtar
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں دینے پر ردعمل میں نے پہلے بھی ملٹری کورٹس سے سزاوں کی مذمت کی آج بھی کرتا ہوں بانی پی ٹی آئی نے بھی فوجی عدالتوں سے سزاوں کی مذمت کی ہے ملٹری کورٹس سے سولین

By Tamsila Akhtar
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو بانی پی ٹی ائی نے کہا کہ میں نے 22 دسمبر کو بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کو کال دے دی تھی کہ وہ ترسیلات زر پاکستان نہ بھیجیں، علیمہ خان جو بیرون ملک

By Tamsila Akhtar