وزیر کا اعلان سن کر محاورہ سمجھ میں آیا "چھوٹا منہ بڑی بات" ، شبلی فراز
وزیر کا اعلان سن کر محاورہ سمجھ میں آیا "چھوٹا منہ بڑی بات"
پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں سب سے بڑی پارلیمانی جماعت ہے
اس جماعت کے تمام فیڈریشن یونٹس میں نمائندگی ہے
70 سال ہوگئے لوگوں کو بھیڑ بکریاں کی طرح رکھا گیا
ن لیگ کا ٹریک ریکارڈ صرف کرپشن اور ملک دشمنی رہا
یہ جج بھی خود بننا چاہتے ہیں اور جیوری بھی خود
انہوں نے پی ٹی آئی کو ختم کرنے کے تمام حربے استعمال کر لیے
اب الیکشن ٹریبونلز کو مینج کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
جو حرکات انہوں نے کی وہ کوئی سیاسی جماعت نہیں کر سکتی
اس جماعت کو عوام کی پذیرائی کسی صورت حاصل نہیں
یہ سپریم کورٹ کے صرف ان فیصلوں کو مانتے ہیں جو ان کی مرضی کے ہوں
پی ٹی آئی پر پابندی لگانا بچوں کا کھیل نہیں
اس تارڑ کا پتہ نہیں پورا نام کیا ہے
اس ملک میں معیشت تب تک نہیں بحال ہوگی جب تک عدم استحکام ہوگا
پی ٹی آئی عوام کے حقوق کی ضامن ہے
ہمیں بھونڈے طریقے سے عدت کیس میں بین الاقوامی دنیا میں ندامت کا سامنا کرنا پڑا
آپ پاکستان کے عوام کو بھیڑ بکریاں سمجھنا اب بند کریں
تمام ذہین نوجوان پاکستان چھوڑ کر جا رہے ہیں