وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کانگ کانگ کے چیف ایگزیگٹو سے ملاقات

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کانگ کانگ کے چیف ایگزیگٹو سے ملاقات
وزیر خارجہ نے عالمی ادارہ برائے ثالثی کے قیام پر مبارکباد
وزیر خارجہ نے دنیا کو جوڑنے کیلئے ہانک کانگ کے عالمی ہب کے کردار کو سراہا
وزیر خارجہ کی ایک ملک دو سسٹم کے تحت ہانگ کانگ کی معاشی و سماجی ترقی کی تعریف
ملاقات میں پاکستان اور ہانگ کانگ کے مابین تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
ملاقات میں دونوں رہنماوں کا معیشت، سرمایہ کاری اور تجارت میں شراکت داری بڑھانے پر غور
اسحاق ڈار نے کانگ کانگ کی تعمیر و ترقی میں پاکستانیوں کمیونٹی کے کردار کو بھی سراہا
کانگ کانگ کے چیف ایگزیگٹو نے وزیر خارجہ کو خوش آمدید کہا
چیف ایگزیگٹو نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا