وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ان کے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون میں رابطہ
وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ان کے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون میں رابطہ
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سماجی ربطے کی ویب سائٹ ایکس پر تفصیل جاری کر دی
اسحاق ڈار, وزیر خارجہ
آج برطانوی سیکرٹری برایے امور خارجہ, دولت مشترکہ و ترقیاتی امور لارڈ ڈیوڈ کیمرون نے مجھ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا, اسحاق ڈار, وزیر خارجہ
ہم نے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا, اسحاق ڈار
تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، موسمیاتی تبدیلی اور عوام کے درمیان رابطوں میں مضبوط باہمی تعاون کے فروغ کے لیے قریبی کام جاری رکھنے کا عزم کیا, وزیر خارجہ