وزیر خزانہ کی ٹیکنالوجی اینڈ ٹیکس ریجنل ہیڈ سے ملاقات
محمد اورنگزیب کی میکنزی ٹیم کے سربراہ ٹام ایشرووڈ سے ڈیجٹل گورننس پر بات ہوئی
وزیر خزانہ نے اس شعبے میں سرمایہ کاری کی اہمیت پر زور دیا
ایف بی آر کی ٹیکس کلیکشن میں اس ٹیکنالوجی کے استعمال میں فائدے پر بات کی
پاکستان ریوینیو آٹومیشن کے لیئے ڈیجٹلائزیشن کی اہمیت واضح کی
ایف بی آر کے ٹیکس سسٹم میں اس کے استعمال کے فائدے پر بات کی
محصولاتی اضافے میں کامیابی کے لیئے اس ٹیکنالوجی کی اہمیت پر زور دیا
ڈیجٹل ڈیش بورڈ کے ذریعے اس شعبے کی مانیٹرنگ کے فوائد واضح کیئے
ڈیٹا کے تجذیئے میں اس کے فوائد بیان کیئے
وزیر مملکت علی پرویز ملک نے مختلف منصوبوں میں ڈیجیٹل پرفارمنس کے فضائل پر بات کی
ایشرووڈ نے پاکستان میں ڈیجٹلائزیشن کو منصوبہ بروقت مکمل کرنے کی یقین دہانی کروائی