وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
آئی ایم ایف کے ساتھ توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کی رقم 6 ارب ڈالر سے زیادہ ہوسکتی ہے، وزیر خزانہ
آئی ایم ایف کے تمام پیشگی اقدامات قبل ازوقت مکمل کئے گئے ہیں، وزیر خزانہ محمداورنگزیب
زرعی انکم ٹیکس کی آئی ایم ایف شرط پر پیشرفت ہوئی ہے، وزیر خزانہ محمداورنگزیب
زرعی انکم ٹیکس کی شرح میں اضافے کے حوالے سے صوبوں سے مشاورت کی گئی، وزیر خزانہ
صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس کی شرح بڑھانے پر آمادگی ظاہر کی ہے، وزیر خزانہ محمداورنگزیب
آئی ایم ایف سے معاہدہ رواں ماہ ہو جائے گا، وزیر خزانہ وزیر خزانہ محمداورنگزیب
آئی ایم ایف سے کلائمنٹ فنانسنگ کے حوالے سے بات چیت نہیں ہورہی ہے، وزیر خزانہ
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ اجلاس میں وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی بریفنگ
روپیہ کی قدر مستحکم رہے گی، ڈالر کی مصنوعی قیمت کو کنٹرول کر لیا گیا، وزیرخزانہ
آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ رواں ماہ کے اختتام تک ہو جائے گا، وزیرخزانہ
ٹیکس نیٹ وسیع نہ ہونے کے باعث موجودہ ٹیکسز ہی کو بڑھانا پڑا، محمد اورنگزیب
زرعی آمدن پر ٹیکس لگانے کیلئے صوبوں کے وزرائے اعلی کا رسپانس قابل تحسین ہے
صوبوں کے تعاون سے زرعی آمدن پر ٹیکس لگانے کیلئے مختکف تجاویز زیرغور ہیں،
پانچ وفاقی وزارتوں کو ختم کرنے کا فیصلہ 30 جولائی کو ہو جائے گا، وزیرخزانہ
پانچ وزارتوں کے علاوہ دیگر وزارتوں کے متعلقہ اداروں کو بھی ختم کیا جائے گا
اب درآمدات کیلئے کوئی پابندی نہیں عائد نہیں ہے اور نہ ہی ادائیگیوں کا بوجھ ہے
پینشن کا بوجھ 1 ٹریلین روپے تک بڑھ چکا ہے جس کو کنٹرول کرنا ہو گا
آرمڈ فورسز کی سروس اسٹرکچر میں کچھ تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں، وزیرخزانہ محمداورنگزیب
آرمڈ فورسز کے لیے نئی پینشن اسکیم کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے ہو گا
ایل سیز کھولنے کیلئے اس وقت کوئی پابندی عائد نہیں ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب
ہر آدمی کو فائلر بنانے کیلئے وزیراعظم نے احکامات دیے ہیں، وزیرخزانہ محمداورنگزیب
ایف بی آر سسٹم میں ہیومن مداخلت کو کم کرنے کی ضرورت ہے، وزیرخزانہ
ابھی کوئی بنک نہیں چاہتا کہ پالیسی ریٹ میں فوری کمی لائی جائے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب
مہنگائی کنٹرول ہونے سے پالیسی ریٹ میں بتدریج کمی لائی جائے گی، وزیرخزانہ
ایسا نہیں چاہتے کہ پالیسی ریٹ میں کمی لا کر دوبارہ پالیسی ریٹ بڑھایا جائے،
رواں مالی سال کے دوران مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی کوشش کریں گے، وزیرخزانہ