وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے وزراء اور منیجنگ ڈائریکٹر IMF سے ملاقات کی۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے وزراء اور منیجنگ ڈائریکٹر IMF سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران وزیر خزانہ نے جیو اکنامک فریگمنٹیشن کے اثرات پر بات کی۔
پاکستان کو چیلنجز سے نمٹنے میں IMF اور MDBs کی جانب سے ملنے والی مدد کا شکریہ ادا کیا۔
حکومتی سطح پر ٹیکس نیٹ وسیع کرنے، SOEs کی نجکاری، اور نجی شعبے کو سہولت فراہم کرنے کی کوششیں جاری ھیں - وزیر خزانہ
موسمیاتی خطرات کے پیش نظر SDR کی دوبارہ ترتیب دینے کی اور ایک فعال اور ذمہ دار گلوبل فنانشل سیفٹی نیٹ کی ضرورت ھے ۔ وزیر خزانہ
وزیر خزانہ نے ریجنل کیپیسٹی ڈویلپمنٹ سینٹرز کے ذریعے صلاحیت سازی پر فنڈ کی تجدید کا خیرمقدم کیا۔
پاکستان ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے اور خسارہ کم کرنے والے SOEs کی نجکاری کے لیے پرعزم ہے۔ وزیر خزانہ
وزیر خزانہ نے موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لیے IMF سے مدد کی درخواست کی۔
وزیر خزانہ نے ایک زیادہ مستحکم اور لچکدار عالمی مالیاتی نظام کی ضرورت پر زور دیا۔