وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سرمایہ کاروں کے ساتھ گول میز کانفرنس میں شرکت کی۔ اعلامیہ وزارت خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سرمایہ کاروں کے ساتھ گول میز کانفرنس میں شرکت کی۔ اعلامیہ وزارت خزانہ
پاکستان کے مستحکم معاشی اشاریوں پر روشنی ڈالی اعلامیہ
مہنگائی میں کمی، مستحکم کرنسی، زرعی شعبے کی بہتر اعشاریوں کی نشاندہی کی، اعلامیہ
ترسیلات زر، بڑھتے ہوئے زرمبادلہ کے ذخائر اور سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی جانب توجہ دلائی ۔ اعلامیہ
آئی ایم ایف کے ساتھ توسیعی پروگرام میں شمولیت کی تیاری پر بات کی۔اعلامیہ
ٹیکسیشن اور توانائی کے شعبوں میں اصلاحات کیلئے اقدامات نمایاں کئے۔اعلامیہ
نجکاری پروگرام اور دیگر اہم ترجیحات پر تبادلہ خیال کیا۔ اعلامیہ
عالمی بینک کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی، ڈیجیٹلائزیشن اور ہیومن کیپٹل پر حکومتی ترجیحات کو اجاگر کیا اعلامیہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے سی ای او سلطان عبدالرحمن المرشد سے ملاقات کی۔ اعلامیہ
اپنے حالیہ دورہ سعودی عرب کے دوران پاکستان آنے والے سعودی وفد کے بارے میں بریفنگ دی۔ اعلامیہ
جاری منصوبوں کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔اعلامیہ
دیامیر بھاشا ڈیم اور N-25 کی فنڈنگ پر تبادلہ خیال کیا۔اعلامیہ
سعودی سرمایہ کاروں کو بینکاری اور سرمایہ کاری کے منصوبے پر پاکستان میں پیش کردہ منصوبوں پر بات کی ۔اعلامیہ