وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی تقریب سے خطاب

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا پاکستان میڈیکل  اینڈ ڈینٹل کونسل کی تقریب سے خطاب

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی تقریب سے خطاب

عالمی فیڈریشن فار میڈیکل ایجوکیشن کی جانب پاکستان میڈیکل اور ڈینٹل کونسل کوتسلیم کیا جانا ہمارے ملک کے لیے باعث فخر ہے، احسن اقبال

پی ایم ڈی سی کی مسلسل کاوشوں اور محنت کی وجہ سے پاکستان میں طبی تعلیم اور صحت کے شعبے کا مستقبل روشن ہے ، احسن اقبال

انسانیت کی خدمت ، صحت کی دیکھ بھال ایک مقدس فریضہ ہے ، احسن اقبال

ترقی کا اہم ترین ستون صحت کی سہولیات خاص و عام کو میسر ہونا ہے

ہمیں صحت کے شعبے میں متعدد چیلنجز کا سامنا ہے

دیہاتی علاقے جہاں مجموعی آبادی کا 65 آبادی موجود ہے وہاں صرف 35 فیصد آبادیوں کو صحت کی سہولیات میسر ہیں، احسن اقبال

ہمیں صحت کے شعبے میں ماہرین کی کمی کا سامنا ہے

ہمارے ہاں میں دل ، شوگر اور سٹروک جیسے بیماریوں میں روز افزوں اضافہ ہو رہا ہے

سرکاری اور نجی شعبے کو مل کر صحت کے شعبے کی بہتری کے لیے لائحہ عمل طئے کرنا ہو گا ، احسن اقبال

صحت کے حوالے سے نئے اداروں کا قیام ، ہر شہری کی صحت کی بنیادی اور اہم سہولیات تک رسائی یقینی بنانا سب سے اہم ہے

سیاسی تفریق سے بالا تر ہو کر ہر ضلع اور شہر کی بنیاد پر صحت عامہ کی سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے ، احسن اقبال

دور حاضر کی ٹیکنالوجیز نے صحت کے شعبے میں انقلاب برپا کر دیا ہے

فائیو ایز فریم ورک کے دوسرے رکن ای-پاکستان کے تحت نظام صحت کی ڈیجیٹلائزیشن پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں، احسن اقبال

ماہرین صحت پاکستان میں صحت کے شعبے کو درپیش مسائل اور چیلنجز پر تحقیق کو فروغ دیں

عالمی سطح پر صحت کے شعبے میں معیاریت جے فروغ پر کام کیا جا رہا ہے

معیاریت کے فروغ سے امراض کی تشخیص اور درست علاج کو یقینی بنایا جا سکتا ہے

افسوناک امر ہے کہ میڈیکل سائنسز کی ترقی کے دور میں بھی پاکستان میں شوگر، ہیپاٹائٹس کے امراض میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے

دل کے امراض اور کینسر کے علاج میں دنیا میں بہت سے ممالک سے پیچھے اور ہم بنیادی سہولیات تک سے محروم ہیں

صحت عامہ کے شعبے میں ہماری حالت ہماری ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے

علاج اور تشخیص میں تحقیق کے ساتھ صحت سے متعلق بنیادی امور پر آگاہی بھی ضروری ہے

نظام تعلیم کے ساتھ طرز تعلیم میں جدت اور اساتذہ کا نئی تحقیقات سے آگاہ ہونا ترقی کا زینہ ہے

اساتذہ کا معیار، تحقیق کے معیار اور تربیت و آگاہی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے

تعلیمی شعبے کو متعلقہ صنعت سے مربوط کرنا وقت کا سب سے اہم تقاضہ ہے

ہم نے صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لئے گذشتہ سولہ ماہ کے دوران صفر ہیپاٹائٹس مہم شروع کی

Read more

سی ٹی او راولپنڈی  کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں،سی ٹی او بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں ۔ سی ٹی او بینش

By Tamsila Akhtar
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 50 سے زائد فیڈرز پر باوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی فراہمی متاثر آئیسکو کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں 0:00

By Tamsila Akhtar

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین کے بھی دستخط قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت

By Tamsila Akhtar
مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی مودی حکومت کی مجرمانہ سرگرمی بے نقاب، امریکی عدالت میں بھارتی ایجنسی را کے خلاف بڑا اقدام امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش، بھارتی ایجنٹ “GS” کی شناخت ہوگئی 0:00

By Tamsila Akhtar