وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

گیس کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے تحفظات ہیں،مصدق ملک

ڈالرکی قیمت کم ہو یا زیادہ کمپنیوں کی طرف سے اضافے کی درخواست آ جا تی ہے،مصدق ملک

صرف 25سے27فیصد شہریوں کو گیس کی سہولت میسر ہے ،مصدق ملک

ستر فیصد سے زاٸد عوام کو گیس کی سہولت ہی میسر نہیں،مصدق ملک

گیس کا مسٸلہ صرف 25سے 27فیصد عوام کے لیے ہے،مصدق ملک

99فیصد عوام بجلی کے سسٹم سے جڑے ہیں ،مصدق ملک

سستی بجلی کی فراہمی ہی مساٸل کا حل ہے،مصدق ملک

ایل این جی پلانٹس کو گیس پر چلانے سے 22سے26 روپے فی یونٹ بنتا ہے،مصدق ملک

مقامی گیس پر بجلی بنانے سے فی یونٹ قیمت دس سے بارہ روپے رہ جاتی ہے،مصدق ملک

ویل ہیڈ قیمت پر پلانٹس چلانے سے بجلی کی قیمت پانچ سےچھ روپے فی یونٹ رہ جاۓ گی،مصدق ملک

گیس بچانے کے لیے ہم نےعوام کو سستی بجلی دینی ہے،مصدق ملک

روس سے نجی شعبے کے ذریعے تیل درآمد ہو رہا ہے،مصدق ملک

کیپٹیو پاور پانٹس کی حوصلہ شکنی کی جا رہی ہے،مصدق ملک

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کے نفاذ کی بات ابھی میرے علم میں نہیں،مصدق ملک

ایران پاکستان گیس پاٸپ لاٸن منصوبے پر امریکہ سے چھوٹ لیں گے،مصدق ملک

امریکی پابندیوں کے متحمل نہیں ہو سکتے،مصدق ملک

اپنا موقف امریکہ کے سامنے رکھیں گے،وزیر پیٹرولیم مصدق ملک

ایران کو بارہا بتایا ہے کہ ہمیں آپ کی گیس کی ضرورت ہے،مصدق ملک

ہم کسی بھی قسم کی پابندیوں کے بغیر اس منصوبے کو مکمل کرنا چاہتے ہیں،مصدق ملک

پاکستان میں ایل این جی کے چھ پاور پانٹس انتہاٸی ایفیشنٹ ہیں،مصدق ملک

ان پلانٹس کو موامی گیس پر لاکر سستی بجلی بناٸی جا سکتی ہے،مصدق ملک

تواناٸی کے شعبے میں سب کو لیول پلیٸنگ فیلڈ دینے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں،مصدق ملک

تواناٸی کے شعبے کا گردشی قرض پانچ ہزار ارب ہو چکا ہے،مصدق ملک

گردشی قرضے سے جان چھڑانے کے لیے اصلاحات لانا ہوں گی،مصدق ملک

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar